"اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے، اور ہر انسان کو وہی کچھ ملے گا جس کی اُس نے نیت کی۔"
"بس نیت خالص ہو،راستے بند ہوں یا وسائل کم،اللہ وہ دروازے کھول دیتا ہے جن کا تصور بھی نہیں ہوتا۔"
— اعتماد کرو، نیت اللہ کے قریب لے جاتی ہے،اور وسائل؟ وہ تو وہی پیدا کرتا ہے۔
“Make the intention, take the first step — and trust Allah to pave the way.”
Every coin you drop is a step closer to the House of Allah.Start small, stay sincere. Allah loves the effort.
📦 Label it.💰 Fill it with purpose.🕊️ Let it remind you of your goal — Makkah & Madinah.
منظم بچت کی عادتیہ باکس لوگوں کو باقاعدگی سے تھوڑا تھوڑا بچانے کی ترغیب دیتا ہے۔
عمرہ کا خواب حقیقت بنانایہ باکس ایک عملی قدم ہے جو لوگوں کو ان کے عمرہ کے خواب کی طرف لے جاتا ہے۔
فضول خرچی سے بچاؤجب لوگ مخصوص مقصد کے لیے پیسے بچاتے ہیں، تو غیر ضروری اخراجات خود بخود کم ہو جاتے ہیں۔
آسان اور سادہ طریقہبینک یا اسکیموں کے بجائے گھر میں ہی سادہ اور مؤثر بچت کا ذریعہ۔
Your Package will be delivered within 5 Days.